Browsing Category
کھیل
مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سرفراز احمد
لندن(سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ انگلینڈ میں خراب کارکردگی اور مایوس کن بیٹنگ پرفارمنس کے بعد ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کھلاڑی خراب کھیلے لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ میں ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دوں۔ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے صحافیوں کے سوالات […]
فیینورڈ کے شائقین کا مخالف کلب کے شائقین پر آتش بازی مواد سے حملہ، پانچ زخمی
ایمسٹرڈیم (شوبز نیوز)نیدرلینڈز کے فٹبال کلب ایس سی کمبور نے کہا ہے کہ فیینورڈ کے خلاف لیگ میچ کے دوران مہمان ٹیم کے شائقین کی جانب سے آتش بازی کے باعث پانچ تماشائی زخمی ہوئے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کوئی اسٹیڈیئن میں کھیلے جانے والے میچ کے پہلے ہاف میں فیینورڈ کے شائقین نے […]
8 سال بعد لندن میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی پاکستانی ٹیم کو ماضی کی کامیابیاں کچھ حوصلہ ضرور دیں گی،…
لاڑڈز(شوبز نیوز)ہیڈنگلے ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے باجود لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ پر نفسیاتی برتری حاصل ہوگی۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیم کی حالیہ کارکردگی کو دیکھا جائے تو شکست یقینی نظر آتی ہے تاہم 8 سال بعد لندن میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی قومی ٹیم کو ماضی کی کامیابیاں کچھ […]
میراڈونا کے ہینڈ آف گاڈ گول والی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام
لزبن (شوبز نیوز)ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کے مشہور ‘ہینڈ آف گاڈ’ گول میں استعمال ہونے والی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام ہوگئی۔ یہ تاریخی لمحہ 1986 کے ورلڈ کپ میں ارجنٹائن اور انگلینڈ کے درمیان کوارٹر فائنل میں پیش آیا تھا، جب میراڈونا نے انگلینڈ کے گول کیپر پیٹر شلٹن کو […]
ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ محسن نقوی اور ایشین کرکٹ کونسل کے مشکور
تہران (شوبز نیوز)ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ مہدی مسکانی نے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے دوران سپورٹ کرنے پر اے سی سی اور اس کے صدر محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے بیان میں مہدی مسکانی نے کہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ہمارے ملک پر حملہ اور جارحیت کی گئی۔ […]
پاکستان نے انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں الجزائر کو شکست دے دی
دوحہ (شوبز نیوز)پاکستان نے ایف آئی وی بی انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں الجزائر کو تین صفر سے شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔پاکستان نے الجزائر کے خلاف تینوں سیٹس میں 25ـ17 کے یکساں اسکور سے کامیابی حاصل کی۔قومی ٹیم کی جانب سے فہد نے شاندار کھیل کا […]
ارجنٹائن سے عبرتناک شکست، بھارت بھی ہاکی ورلڈ کپ سے آؤٹ
برسلز (شوبز نیوز)ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹائن سے عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم میں ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی۔ بھارتی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ کے اہم پول میچ میں ارجنٹائن کے خلاف توقعات پر پورا نہ اتر سکی اور 3ـ5 سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔ارجنٹینا نے کھیل کے […]
آئی ایم سی اوور 60 ورلڈ کپ‘ پاکستان نے کینیڈا کو 5وکٹوں سے شکست دیدی
مسیساگا . پاکستان اوور 60 ٹیم نے آئی ایم سی اوور 60 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں میزبان کینیڈا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔کینیڈا کے شہر مسیساگا میں جاری ایونٹ میں پہلے بیٹنگ کی دعوت پر کینیڈا نے پاکستان کے خلاف مقررہ 45 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز […]
پاکستان کرکٹ اگر ٹھیک نہیں کریں گے تو ہاکی سے بھی برا حال ہوگا، کامران اکمل
لاہور (اے ایف بی)سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کا مذاق بن گیا ہے اگر ٹھیک نہیں کریں گے تو ہاکی سے بھی برا حال ہوگا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت چیلنجنگ ہو گی،انگلینڈ کی ٹیم مجھے اس […]
پاکستانی فاسٹ بولرز کو کمزور نہیں سمجھتے، جو روٹ
لندن (اے ایف بی)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولرز کو کمزور نہیں سمجھتے۔پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں دوبارہ کپتان منتخب ہونے والے جو روٹ نے کہا کہ دوبارہ کپتانی کا کوئی پریشر نہیں ہے، اب زیادہ سمجھدار ہو گیا ہوں۔ جو روٹ نے […]