Browsing Category
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
راولپنڈی(اے ایف بی) سکیورٹی فورسز اور ایف سی بلوچستان نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کر کے افغانستان سے گولہ بارود منتقل کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا۔ذرائع کا […]
حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہلِ ایمان کا مشترکہ فرض ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(اے ایف بی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہلِ ایمان کا مشترکہ فرض ہے۔ایک ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پر حملوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو بڑی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مکہ […]
دہشتگردی کے خلاف جنگ کو قبائلی یا قومی لڑائی نہ سمجھا جائے: سرفراز بگٹی
ڈیرہ بگٹی (اے ایف بی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قبائلی تنازعات قبائلی روایات کے مطابق حل کریں گے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کو قبائلی یا قومی لڑائی نہ سمجھا جائے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ آئندہ سال ان علاقوں کو ترقیاتی منصوبوں میں ترجیح دیں گے […]
خیبرپختونخوا میں دو برس کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافہ
اسلام آباد: (اے ایف بی) خیبرپختونخوا میں حالیہ دو برس کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں خیبر پختونخوا پولیس اور حساس اداروں کی دو اہم خصوصی سکیورٹی رپورٹس پیش کی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق دو برس کے دوران خیبر پختونخوا میں دہشت […]
ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (اے ایف بی) سکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر خوارج کے ایک گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 اکتوبر 2026 کو ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر خوارج کے ایک گروہ کی جانب سے دراندازی […]
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ، اختیارات گورنر کو منتقل
اسلام آباد: (اے ایف بی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی جانب سے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے، صدر مملکت کے دستخط کے بعد خیبرپختونخوا میں 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی نافذ […]
سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش
کراچی (اے ایف بی) سندھ میں بورڈ آف ریونیوکی جانب سے اپنے ہی قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے مبینہ طور پرکرپشن اور پسند ناپسند کا نیا کھیل سامنے آیا ہے۔ترقی کے بعد نئی تقرریوں سے انکار کرنے والے 63 سب رجسٹراروں میں سے صرف 20 افسران کو معطل کرنے کی سفارش کر دی گئی ہے، […]
انگ مارچ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، سہیل آفریدی سے جواب طلب
پشاور: (اے ایف بی ) پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی سرگرمیوں اور احتجاجی لانگ مارچ کیلئے سرکاری وسائل کے مبینہ استعمال سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی […]
کے پی کا بُرا حال، پی ٹی آئی عمران خان کے بیانیہ میں مصروف ہے: علی شاہ باچا
پشاور (اے ایف بی) پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں دہشتگردی، امن و امان، کرپشن، ترقی اور گورننس کے مسائل پر توجہ دینے کے بجائے صرف سیاسی سرگرمیوں اور عمران خان کے بیانیے پر زور دیا جا […]
افغانستان میں اس وقت 25 دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں: محسن نقوی
اسلام آباد (اے ایف بی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران عالمی و علاقائی صورتحال اور امن مشنز کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف عالمی […]