Browsing Category
شوبز
وسیم اکرم ڈراموں میں اداکاری کیلئے تیار،ماہ نور بلوچ ہیروئن ہوں گی
لاہور (این این آئی)پاکستان کے سابق اسٹار کرکٹر وسیم اکرم کی ٹی وی ڈراموں میں انٹری کی خبریں سامنے آگئیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم کو معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کے ساتھ ایک نئے ڈرامے میں کاسٹ کیے جانے کا امکان ہے، جس […]
نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نومولود کا نام محمد حمدان رکھ دیا
کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے نومولود بیٹے کا نام محمد حمدان رکھنے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسپتال سے ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ اپنے نومولود بیٹے کو گود میں لیے بیڈ پر بیٹھی […]
ممبئی: رنبیر کپور کی فلم کے سیٹ پر گ لگ گئی
ممبئی (این این آئی)ممبئی میں اداکار رنبیر کپور کی فلم رامائن کے سیٹ پر Èگ لگنے کا واقعہ پیش Èیا ہے۔فیڈریشن Èف ویسٹرن انڈیا سنے ایمپلائز کے صدر بی این تیواڑی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ Èگ معمولی نوعیت کی تھی اور اسٹوڈیو کے باہر موجود ایک خیمے میں لگی، جس […]
ہانیہ عامر ئوٹ ف کنٹرول ہو رہی ہیں،اداکارہ جیا علی
کراچی (این این آئی)اداکارہ و سابق سپر ماڈل جیا علی نے اداکارہ ہانیہ عامر کے بارے میں سخت الفاظ میں گفتگو کی ہے۔جیا علی نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی، جہاں ان سے ہانیہ عامر اور درفشاں سلیم میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کو کہا گیا۔جیا علی نے ہانیہ عامر […]
شان شاہد کا پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے پر سوال اٹھانا درست ہے، جویریہ سعود
لاہور(این این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ اور پروڈیوسر جویریہ سعود نے پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے سے متعلق فلم اسٹار شان شاہد کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرت، فالوورز یا پیشہ ورانہ مواقع کی خاطر قومی اقدار پر سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔جویریہ سعود نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر شیئر کیے […]
نومی جٹ اور افی جٹ کا مشترکہ ویڈیو’’تعلق‘‘ ریلیز کردیاگیا
کھڈیاں خاص (این این آئی)نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکاروں نومی جٹ اور افی جٹ کا نیا مشترکہ میوزک ویڈیو’’تعلق‘‘ ریلیز کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق اس ویڈیوکو گذشتہ روزان کے آفیشل یوٹیوب چینل و دیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کیا گیا۔اس ویڈیو سونگ کی شاعری و کمپوزیشن نومی جٹ اور افی جٹ کی تیار کردہ ہے اس […]
معاذ صفدر اور صبا معاذ کے ہاں تیسرے بچے کی مد متوقع
لاہور (این این آئی)پاکستان کی مقبول سوشل میڈیا جوڑی معاذ صفدر اور صبا معاذ نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے تیسرے بچے کی Èمد کے منتظر ہیں۔معاذ اور صبا سوشل میڈیا پر فیملی وی لاگز اور روزمرہ زندگی سے متعلق ویڈیوز کے باعث خاصی مقبولیت رکھتے ہیں اور اپنی […]
صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سال کی بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتادی
کراچی (این این آئی)حال ہی میں اداکارہ صبور علی نے نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کی ڈیڑھ سال کی بیٹی سیرینا پری اسکول جاتی ہے جس پر میزبان نے خاصی حیرانی کا اظہار کیا۔صبور علی نے بتایا کہ سیرینا کو ہم نے پری اسکول میں داخلہ […]
نامور گلو کار مسعود رانا کومداحوں سے بچھڑے 31برس بیت گئے
لاہور(این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور گلو کار مسعود رانا کومداحوں سے بچھڑے 31برس بیت گئے۔مسعود رانا 9جون 1938کو میر پور خاص سندھ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی فنی زندگی کا آغاز 1955میں کیا جبکہ فلم انقلاب کیلئے ان کا پہلا گانا 1962 میں ریکارڈ کیا گیا۔انہیں پاکستانی رفیع ہونے کا اعزاز بھی […]
ناول نگار رضیہ بٹ کو مداحوں سے بچھڑے 14برس بیت گئے
اسلام آباد(این این آئی)معروف ناول نگار رضیہ بٹ کو مداحوں سے بچھڑے 14برس بیت گئے۔رضیہ بٹ 19مئی 1924کو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔ان کی پہلی کہانی لرزش1940کے وسط میں لاہور کے رسالے حور میں شائع ہوئی۔ قیام پاکستان کے بعد ان کا ناول بانو منظرعام پر آیا تو انتہائی مقبول ہوا۔رضیہ بٹ کو عام گھریلو قارئین […]