ملک بھر میں آج رات بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا

ملک بھر میں آج رات بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا

ملک بھر میں آج رات بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگاکوئٹہ والوں تیار رہو موسم سرما کی پہلی بارش کے لیے۔۔ آج رات بارشوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا۔ کل دن کے وقت کوئٹہ چمن پشین مستونگ نوشکی خضدار دالبندین خاران واشک پنجگور بسیمہ ناگ جیونی گوادر اورماڑہ تربت زیارت قلعہ عبداللہ لورالائی ڈیرہ بگٹی قلعہ سیف اللہ ژوب اور ملحقہ علاقوں میں بھی اس موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان۔ شمالی بلوچستان کے سرد علاقوں میں برفباری کے امکانات موجود۔ کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں یہ سلسلہ 2 سے 3 دن تک اپنا اثر و قفے وقفے سے دیکھائی دے گا۔ کوئٹہ کے پہاڑوں پر بھی برفباری دیکھنے کو مل سکتی ہے انشاء اللہ۔۔ سندہ کے بالائی علاقوں میں اس دوران بارش کے امکانات جن میں جیکب آباد / سکھر لاڑکانہ کے علاقے شامل ہے اور کراچی میں بھی اس سلسلے کے زیر اثر موسم سرما کی پہلی بارش کے امکانات روشن۔۔ اور اگلے ہفتے کے دوران زبردست سردی کی لہر انٹری کی انٹری ہوگی ملک بھر میں

اپنا تبصرہ لکھیں