سلمان اکرم راجہ کے بعد حامد رضا کا استعفیٰ۔

سلمان اکرم راجہ کے بعد حامد رضا کا استعفیٰ

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی جانب سے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی کے اعلان کے بعد صاحبزادہ حامدرضا نے پی ٹی آئی کورکمیٹی سے مستعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں لاہور سے قافلہ لے کر اسلام آباد جانے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی، مگر ان کی کارکردگی پر مسلسل تنقید کی گئی۔ ذرائع کے مطابق راستے بند ہونے کے باعث سلمان اکرم راجہ نے لاہور میں ہی احتجاج کا پلان بنایا، لیکن وہ لاہور میں بھی اپنے ورکرز کو نکالنے میں ناکام رہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر، سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی کے پاور شو کی ناکامی کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں