حج درخواستوں کی وصولی، بینک ہفتہ و اتوار بھی کُھلے رہیں گے

حج درخواستوں کی وصولی، بینک ہفتہ و اتوار بھی کُھلے رہیں گے

حج درخواستوں کی وصولی کے لیے نامزد بینکوں کی شاخیں ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تگرجمان نے بتایا ہے کہ عازمین حج کی سہولت کے پیشِ نطر نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو دن کے ڈھائی بجے تک کُھلے رکھے جائیں گے۔ حج درخواستوں کی وصولی کسی تعطل کے بغیر 3 دسمبر تک جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں حج کے فضائی سفر کے اخراجات میں کمی کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں