ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو50کروڑ ڈالرکاقرضہ موصول

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو50کروڑ ڈالرکاقرضہ موصول

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورڈیزاسٹر ریزیلینس انہانسمنٹ پروگرام کے تحت پاکستان کو50کروڑ ڈالرکاقرضہ موصول ہوگیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورڈیزاسٹر ریزیلینس انہانسمنٹ پروگرام کے تحت سٹیٹ بینک کو50کروڑ ڈالرموصول ہوگئے ہیں۔ یہ اعدادوشمار زرمبادلہ کے ذخائرپرمبنی آئندہ رپورٹ میں شامل کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں