مقبوضہ کشمیر سے لائن آف کنٹرول پار کرکے آزاد کشمیر پہنچنے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا۔ کہوٹہ پولیس کے مطابق گائوں کیرنی میں لڑکی کی موجودگی کی اطلاع پر کہوٹہ پولیس نے لڑکی کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ مظفر آباد پولیس کے مطابق لڑکی فاطمہ نے دیئے بیان میں کہا ہے اس نے شادی کے وعدے پر 24نومبر کو ایل او سی پار کیا اور پونچھ آگئی،ایل او سی کراس کرنے کے بعد عمران اپنے گھر لے آیا۔ لڑکی نے بتایا کہ مقدمے میں مو قف اختیار کیا کہ عمران میرے بھائی کے ساتھ بیرون ملک ملازمت کرتا ہے،اس سے اکثر فون پر بات ہوتی رہتی تھی۔ کہوٹہ پولیس کے مطابق مقامی نوجوان عمران کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ لڑکے پر ایل او سی پار کرانے اور والدین کی مرضی کے خلاف شادی کی ترغیب دینے کا الزام ہے۔ لڑکی اور لڑکے کی رہائی اور حوالگی کیلئے اہلخانہ نے مجسٹریٹ کو درخواست دائر کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس