کوئٹہ ۔۔اینٹی نارکوٹکس فورس نے کوئٹہ اور کچلاک میں کارروائیاں کے دوران 196 کلو چرس برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کچلاک روڈ پر گاڑی سے 20کلو چرس برآمد کر کے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔دوسری جانب پشین کے علاقے سرانان میں بھی ایک مکان سے 176 کلو چرس برآمد کی گئی۔کوئٹہ میں گزشتہ روز سریاب روڈ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی کے دوران 2ملزمان سے 10کلو چرس برآمد کی گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس