کرم میں 9 روز سے جاری جنگ میں ابتک 122 افراد جانبحق

کرم میں 9 روز سے جاری جنگ میں ابتک 122 افراد جانبحق

کرم میں 9 روز سے جاری جنگ میں ابتک 122 افراد جانبحق اور 168 زخمی ہے، ابھی تک جنگ جاری ہے…..
یہ لڑائی 21 نومبر کو کانوائے پر حملے کے بعد شروع ہو گئی ہے
21 نومبر 2024 کو لور کرم بگن ،اوچت میں پاراچنار سے پشاور اور پشاور سے پاراچنار جانے والی شیعہ کانوائے پر مقامی قبائل کے حملے میں بڑی بے دردی سے 52 افراد کو شھید,25 افراد کو افراد زخمی کیا ، جس میں شیر خوار بچے ،خواتین بھی شامل ہے
مگر افسوس ضلعی انتظامیہ، سیکورٹی فورسز، صوبائی و وفاقی حکومتیں مکمل خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے…
ڈسٹرکٹ کرم میں مواصلاتی نظام موبائل سگنل اور انٹرنیٹ سروس تاحال بند
کرم پاراچنار میں سکول، بینک ایک ہفتے سے بند، میڈیسن ،پٹرول اور اشیائے خوردنوش کے شدید قلت ہے
کرم کا کوئی پرسان حال نہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں