بلوچستان میں سوشل میڈیا کےخلاف کریک ڈاون شروع.ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان زون کے ڈائریکٹر عمران محمود کی سربراہی میں ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مانیٹرنگ اور تجزیے کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پرسوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز پر مشکوک سرگرمیوں کی نگرانی کرتے ہوئے تین ماہ کے دوران ریاست مخالف مواد شیئر کرنے میں ملوث 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرکے مذکورہ اکاونٹس کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو تفصیلات فراہم کردی ہیں، جن میں 487 فیس بک، 190 ٹک ٹاک، 147 ٹوئٹر، 88 انسٹا گرام اور 12 دیگر ایپلیکیشن کے اکاؤنٹس شامل ہیں جن میں اب تک 312 اکاؤنٹس کو پی ٹی اے کی جانب سے بلاک کیا گیا ہے اورریاست مخالف14 عناصر کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس