صدر نے بل مسترد کر کے طبل جنگ بجا دیا،حافظ حمد اللہ

صدر نے بل مسترد کر کے طبل جنگ بجا دیا،حافظ حمد اللہ

صدر کے ہاتھوں بنایا ہوا وزیراعظم کو آوٹ اور بیٹے کو،،ان،،کیا جارہاہے،بیان
اسلام آباد..جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر پاکستان نے مدارس رجسٹریش بل کو مسترد کرکے، طبل جنگ، بجا دیا ، بل کو مسترد کرنا پارلیمنٹ جمہوریت اور آئین کے چہرے پر زودار طمانچہ ہے کیا اسی کو، جمہوریت زبردست انتقام ہے، کہاجاتاہے؟ کیا صدر پاکستان مسلم لیگی حکومت کیلئے مشکلات پیدا کررہاہے ؟مدارس بل مسترد کرکے ،،والد،،نے،،بیٹے،، کو بھی،،لال جھنڈی،،دکھا دی۔بل مسترد کرنے کا ذمہ دار صدر پاکستان کے ساتھ ساتھ شہباز شریف اور بلاول بھی ذمہ دارہے ،محسوس ہورہا ہے کہ صدر کے ہاتھوں بنایا ہوا وزیراعظم کو آوٹ اور بیٹے کو،،ان،،کیا جارہاہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں