*کوئٹہ میں سرد موسم آتے ہی لہڑی جناح ٹاون سیمت دیگر علاقوں میں گیس غائب،سردی سے چھوٹے بچے سخت پریشان بیماریوں نے بھی وار شروع کیا ۔۔۔۔۔۔۔
کوئٹہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موسم سرد ہوتے یی سوئی گیس کمپنی کی خرمستیاں شروع پریشر میں کمی لوڈشڈنگ کا، سلسلہ دوگنا ایسا معلوم ہوریایے کہ کمپنی عدالت کا انصاف پر مبنی فیصلے کا بدلہ عوام سے اگر توئین عدالت سے بچنے کیلے اس، صورت میں لیتے ییں بعض علاقوں جن میں لہڑی گیٹ جناح ٹاون سرفہرست یے لوڈمینجمنٹ سے صارفین شدید مشکلات کا سامنا ہے سوئی گیس کے ظالمانہ روئے کیخلاف صارفین گیس سلنڈر خریدنے پر مجبور یے اس سال بھی سردیاں شروع ہوتے ہی سوئی گیس پریشر میں کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو مشکلات درپیش ہے گھروں میں گیس صارفین کو کھانا پکانے میں مشکلات کا سامنا ہے وادی کوئٹہ میں ان دنوں کم سے کم درجہ حرارت دو سے تین ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ ایسے میں شہری گیس مہنگے داموں گیس سیلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہیں لہڑی گیٹ جناح ٹاون ساتھ میں شہر کےمین حصہ ہونے کے باوجود بھی گیس کے پریشر کو کم کیا جاتا ہے اور بچے اسکول جاتے ہیں لیکن صبح ناشتے کا ٹائم ہوتا ہے، ناشتہ بھی مشکل سے بنایا جاتا ہے سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کو بھی اس مسلے کو حل کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا لیکن ابھی تک گیس والوں کی جانب سے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے گئے متعلقہ علاقوں کے رہائشیوں نے میڈیا کے نمائندوں سے اس بارے میں رابطہ کیا اور بتایا کہ سخت سردیوں کی وجہ سے بچے بھوڑے بیمار ہو جاتے ہیں ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی گورنر بلوچستان میر جعفر مندوخیل چیف سیکرٹری بلوچستان اور ہائی کورٹ بلوچستان کے چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کانوثس لیکر گیس پریشرکو بحال کروائیں