جیوانی.جیوانی کے علاقے دران میں لائٹ ہاؤس کے قریب پاکستان کوسٹ گارڈ (پی سی جی) کی گشت کرنے والی پارٹی پر دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سے حملہ کیا گیا۔
دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکارجاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گشت پر مامور پی سی جی اہلکار معمول کے مطابق اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ اچانک ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے، اور متعلقہ حکام نے واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ جاں بحق اہلکار کی لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
بشکریہ:ہمارا بلوچستان نیوز
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس