دجال اور ایلون مسک (Elon Musk)

دجال اور ایلون مسک (Elon Musk)

یہ ذاتی رائے ہے، آپکو اعتراض کا پورا حق ہے۔

دنیا میں 43 ممالک کی GDP اسکی دولت سے کم ہے اور یہ دنیا کے امیر ترین لوگوں کی فہرست میں 1 نمبر پر موجود ہیں۔
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ Elon Musk ہی دجال نہ ہو، کیونکہ جو جو Technology یہ دریافت دریافت کرتا جارہا ہے تو یہ سب کچھ دجال ہی کے کام آنے والے ہیں، اور کبھی یہ لگتا ہے کہ شاید (Elon Musk) دجال کے خاص لوگوں میں سے ایک ہو۔
ایلون مسک نے Satellite جو فضاء میں چھوڑی ہیں تو اس کے ذریعے اب وہ پوری دنیا کو Internet دینا چاہتا ہے اور اس کی ذریعے سے وہ سب کچھ اپنے کنٹرول میں کرسکتا ہے، چاہے ہم فون پر بات کرتے ہوں یا آن لائن video call پر بات کرتے ہوں۔
انٹرنیٹ سے جڑے سب کچھ private تصویر، ویڈیوز اور بینکوں کے اکاؤنٹس بھی پھر اُس کے کنٹرول میں آسکتا ہے،
اس کے علاوہ Elon Musk اب کچھ دنوں میں ایک نیا موبائل Tesla Mobile لانچ کرنے جا رہے ہیں جو کے ایک الگ ہی دنیا ہے۔
Tesla phone
بغیر کسی چارج کے چارج ہوگا کیونکہ یہ سولر سے ڈائریکٹ چارج ہوگا، اس موبائل میں کسی Sim Card کی ضرورت نہیں ہوگی، یہ موبائل انسان کو کاروباری مشورے یا مسائل کے بارے میں بھی آپ کو مشورے دے سکتا ہے،
یہ موبائل انسان کی شوگر، بلڈ پریشر، دل کی دھڑکن وغیرہ کو بھی چیک کرسکتا ہوگا، اور سب سے خاص بات یہ کے یہ انسانی دماغ سے کنٹرول ہوگا،جہاں سگنلز نہ بھی ہوں تو یہ موبائل وہاں پر بھی کام کریگا کیونکہ یہ Starlink Satellite سے جڑا ہوگا. اس کے ساتھ اس موبائل کے ذریعے آپ اپنے گاڑی کو بھی چلا سکتے ہے۔ یہ Features تو ابھی بتائے جا چکے ہیں شاید اس میں اس سے بھی زیادہ کچھ دیکھنے کو ملے۔
آنے والے وقت میں خرید اور فروخت سب کچھ آن لائن ہوگا،
جیسے کے آج کل ہم دیکھ رہے، یورپ اور امریکا میں تو کسی کے پاس جیب میں کیش نہیں ہوتا۔ اور آنے والا وقت ایسا ہے اور ہم سب نے یہی فالو کرنا ہوگا
کہتے ہے کے دجال کے ساتھ Technology ہوگی اور اُس سے سب کچھ کنٹرول کریگا، دجال تمام انسانوں کا سب کچھ Hack کریگا اور اُس کے ساتھ پوری دنیا کا کاروبار بند ہو جائیگا، سب انسان بہت مشکل میں ہونگے، کوئی اپنے لیے زندہ رہنے کیلئے کوئی چیز نہیں خرید سکتا ہو گا اور جس کا ایمان کامل نہ ہوگا تو وہ دجال کو خدا تسلیم کریگا کیونکہ دنیا کا سب کچھ اُس کے قبضے میں ہونگے۔ اُس وقت کے بہت سی اور بھی باتیں ہیں لیکن وہ چھوڑ دی ابھی۔
اور یہ سب کچھ میرے خیال میں AI Features کے ذریعے ممکن ہیں اگر اس کے بارے میں سوچے یا شاید انے والے وقت میں AI Features اور بھی مختلف اور نیا Features بنایے اور یہ سب ٹیکنالوجی اخیر میں دجال کے کام انے والا ہیں ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کلمہ گو مسلمانوں کو دجال کے ہر فتنے سے بچائے اور ہمیں کامل دین اسلام اور اپنے پیغمبر کی راستے پر سہی طرح چلنے کی توفیق عطا فرما ۔ آمین

اپنا تبصرہ لکھیں