حکیم صاحب نے گاؤں کے جلسے میں مردانہ کمزوری کی دوائی بیچتے ہوئے فرمایا
کہ آپ کی بیویاں سارے دن کی تھکی ہوتی ہیں اگر وہ سو جائیں اور آپکو ان کے قرب کی حاجت ہو تو انتہای شفقت کے ساتھ جگایا کریں
حاضرین نے پوچھا حکیم صاحب طریقہ بھی
آپ ہی بتا دیں کہ کیسے جگایا جائے
حکیم صاحب نے فرمایا کہ اگر بیوی سو جائے تو آپ ایک کپڑا گیلا لیں
اور اسکے پاؤں پر آرام سے پھیریں۔۔۔
اگر وہ گہری نیند میں نہ ہوئی تو جاگ جائے گی ۔۔ اور اگر نہ جاگے
تو آپ لوگ بھی درگزر فرما لیا کریں ۔۔۔
اب یہ بیان لاؤڈ سپیکر پر تھا جس کو پورا گاوں سن رہا تھا
اس رات حکیم صاحب کو گھر جانے میں کافی وقت لگ گیا گھر پہنچے تو بیوی سو چکی تھی حکیم صاحب نے کپڑا گیلا کیا اور بیوی کے پاؤں پر لگایا
بیوی نے بند آنکھوں کے ساتھ رومینٹک موڈ میں کہا
حضرت خیر ہے ! آج اتنے رومینٹک ہیں کہ دوسری بار جگانے آگئے
حکیم نے سٹپٹا کر کہا ” کیا مطلب ؟ میں تو ابھی گھر پہنچا ہوں”
بیوی بولی “اب اتنے بھی بھولے نہ بنیں ۔۔ پہلے بھی گیلا کپڑا لگا کر جگایا اور محبت فرمائی تھی اور اب پھر گیلی ٹاکی لئے کھڑے ہیں
حکیم صاحب نے اسپیکر پکڑا اور باہر دوڑ لگا دی اور اسپیکر میں بولے پنڈ آلیو میرے مشورے تے نہ رہنا اپنیاں بیویاں نوں اپنے طریقے نال جگانا کوئی کنجر پنڈ وچ گیلی ٹاکی لے کر گھوم ریا جے😂