کتے کے کاٹنے کے واقعات میں بھی اضافہ ہوگیا ‘شہری خوفزدہ اور پریشانی میں مبتلا
کوئٹہ ۔۔کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار کے باعث بچوں کا صبح اسکولوں کو جانا اور شہریوں کا رات کو گلی محلوں میں نکلنا مشکل ہوگیا۔شہر میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے جس سے شہری خوفزدہ اور پریشانی میں مبتلا ہیں۔کوئٹہ کے علاقے سریاب، نواکلی، سبزل روڈ، بروری، ارباب کرم خان روڈ، جناح ٹاؤن اور بینک کالونی سمیت مختلف جگہوں پر آوارہ کتے شہریوں کیلئے وبال جان بنے ہوئے ہیں۔دن کے وقت یہ آوارہ کتے اسکولز جانے والے بچوں کیلئے مشکل کا باعث ہوتے ہیں اور رات کے وقت یہ کتے ٹولیوں کی شکل میں جمع ہو کر پیدل چلنے والے راہگیروں، سائیکل اور موٹرسائیکل پر سفر کرنے والے مسافروں پر حملہ آور ہو جاتے ہیں۔کوئٹہ کے اسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس