نوکنڈی کے راستے گردآلود ہوائوں کی ایک لہر بلوچستان میں داخل

نوکنڈی کے راستے گردآلود ہوائوں کی ایک لہر بلوچستان میں داخل

نوکنڈی کے راستے گردآلود ہوائوں کی ایک لہر بلوچستان میں داخل ضلع چاغی کے مختلف علاقے لپیٹ میں آنے سے سردی کی شدت میں آضافہ ہوگیا ہے تفصیلات کیمطابق نوکنڈی سمیت ضلع چاغی کے مختلف علاقوں میں گردآلود ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جس سے معاملات زندگی بری طرح متاثر رہے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئیں بازار سنسان اور کاروباری مارکیٹوں میں رش نہ ہونے کے برابر رہا نوکنڈی طوفانی ہوائوں کے چلنے کلء کبدانی آباد میں بجلی کے دو پولز گر گئے جس سے بجلی کا نظام درم برہم رہا دوسری طرف موبائل نیٹورک کی سروسز معطل ہونے سے لوگوں کو رابطہ کرنے اور نیٹ کی سہولیات نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا گردآلود ہوائوں کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی جزوی طور پر متاثر رہی تاہم کہیں سے جانی مالء نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں