وزیر تجارت جام کمال نے(ن) لیگ کے پارلیمانی رہنمائوں کے اعزاز میں عصرانہ دیا

وزیر تجارت جام کمال نے(ن) لیگ کے پارلیمانی رہنمائوں کے اعزاز میں عصرانہ دیا

اسلام آباد ..وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان عالیانی نے اپنی رہائش گاہ پر مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی رہنمائوں کے اعزاز میں عصرانہ دیا جس میں مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ورکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ، صوبائی وزرا، میر عاصم کرد گیلو، شعیب نوشیروانی، میر دوستین ڈومکی، محمد خان لہڑی، نسیم الرحمان ملاخیل ،حاجی ولی محمد نورزئی، زرین خان مگسی ،ہادیہ نواز ،اشوک کماراور نسیم الرحمن ملاخیل نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال اور پارٹی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں