اداکارہ سلمیٰ حسن نے پروڈیوسر اظفر علی سے شادی کی تھی اور ان کی ایک بیٹی فاطمہ بھی ہے
کراچی۔۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے نہ صرف ڈرامہ انڈسٹری بلکہ ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ایک سوال کے جواب میں سلمیٰ حسن نے کہا کہ جب آپ کا بھروسہ اور رشتہ ٹوٹتا ہے توآپ حساس ہوجاتے ہیں، میں نے اس چیز کو سمجھنے میں بہت وقت لگا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اولاد اپنی جگہ ہے، ایسا نہیں ہے میں اولاد کی وجہ سے زندگی میںآگے نہیں بڑھی، شاید میں دوسری شادی کیلئے خود تیار نہیں ہوں۔واضح رہے کہ اداکارہ سلمیٰ حسن نے پروڈیوسر اظفر علی سے شادی کی تھی اور ان کی ایک بیٹی فاطمہ بھی ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس