کیلیفورنیا ..امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے مشہور برطانوی اداکارہ جین سیمور کے گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث اداکارہ کو گھر چھوڑنا پڑگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 73 سالہ اداکارہ نے آگ اور فائر فائٹرز کی آگ بجھانے کی کوششوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جو وائرل ہوگئیں۔آگ کی شدت کے باعث اداکارہ کو ہنگامی بنیادوں پر اپنا گھر چھوڑنا پڑا، تاہم انہوں نے تصدیق کی کہ وہ محفوظ ہیں۔ جین سیمور نے ریسکیو اہلکاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ یہ لوگ اپنی جان خطرے میں ڈال کر گھروں اور شہریوں کو بچانے کے لیے بھرپور محنت کر رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق، کیلیفورنیا کے جنگلات میں یہ خوفناک آگ 4 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے۔ ملیبو کے علاقے میں تین روز قبل بھڑکنے والی یہ آگ تاحال قابو میں نہیں آسکی جس کو بجھانے کی کوششیں تاحال جاری تھیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس