ایردوآن کا عالمی برادری سے شام میں اداروں کی تعمیرِ نو کے لیے مل کر کام کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن ..امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن شام میں قیامِ استحکام کے ایک اہم پہلو پر گفتگو کے لیے ترکیہ پہنچے: یہ ملک کے شمال میں امریکی حمایت یافتہ کرد افواج اور ترکیہ کے حمایت یافتہ حزبِ اختلاف گروپ کے درمیان جھڑپوں کے بارے میں تھی۔ شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کی برطرفی کے بعد خطے کے اولین دورے پر بلنکن پہلے اردن گئے اور پھر انقرہ کے ایسن بوغا ایئرپورٹ پر صدر طیب ایردوآن سے ملاقات کی۔عرب ٹی وی کے مطابق ترک ایوانِ صدر نے ایک بیان میں کہا کہ ایردوآن اور بلنکن نے شام میں تازہ ترین پیش رفت پر تبادل خیال کیا جس کے دوران ایردوآن نے عالمی برادری سے شام میں اداروں کی تعمیرِ نو کے لیے مل کر کام کرنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے بلنکن کو یہ بھی بتایا کہ ترکیہ شام میں اپنی قومی سلامتی کے لیے ان تمام تنظیموں کے خلاف حفاظتی اقدامات کرے گا جنہیں وہ دہشت گرد سمجھتا ہے۔ نیز بیان میں کہا گیا ہے کہ انقرہ داعش کے خلاف جنگ میں کسی کمزوری کی اجازت نہیں دے گا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس