کوہٹہ (ہمارا بلوچستان نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میں اسٹیبلشمنٹ کا نہیں پیپلز پارٹی کا آدمی ہوں، پیپلزپارٹی میں جانے سے پہلے مجھے بالکل پتہ نہیں تھا کہ میں وزیراعلیٰ بنوں گا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پروگرام ” خبراورتجزیہ” میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اس وقت 3 بڑے چیلنجز ہیں، سب سے بڑا چیلنج کرپشن ہے، موسمیاتی تبدیلی دوسرا اورتشدد تیسرا چیلنج ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان میں لوگوں کو میرٹ پر نوکریاں مل رہی ہیں، پہلے7،10لاکھ میں نوکریاں ملتی تھیں، ہم کوشش کرر ہے ہیں کہ میرٹ کا خاص خیال رکھا جائے۔
انہوں نے کہا کہ 12،12سال سے بند اسکولز کھولے جا رہے ہیں، آوارن میں لیڈی ڈپٹی کمشنر اسکول کھلوا رہی ہیں، ٹیچرز کی میرٹ پر بھرتیاں ہو رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم دہشتگرد کو ناراض نہیں کہتے، ہم کہتے ہیں کہ تمہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے، مسنگ پرسن ایک انٹرنیشنل ایشو ہے صرف بلوچستان کا مسئلہ نہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس