اسلام آباد ..پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کی 76 ویں میٹنگ 18 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگی ، وفاقی دارالحکومت کے مقامی ہوٹل میں اہم معاملات پر تبادلہ خیال کرنے کیساتھ مختلف امور پر فیصلے بھی کیے جائیں گے۔ایجنڈے کے مطابق 9 نومبر کو منعقدہ 75ویں میٹنگ کے منٹس کی تصدیق ہو گی، آئندہ سال ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے پیش رفت اور تیاریوں پربھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی اسٹیڈیم کے اپ گریڈیشن منصوبوں کا جائزہ بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔پی سی بی ورک ریگولیشنز 2024 میں مجوزہ ترامیم پر غور کرتے ہوئے ممکنہ تبدیلیوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔اجلاس میں کسی بھی اضافی امور کو شامل کیا جا سکتا ہے، پاکستان کرکٹ کے انفرااسٹرکچر کو بہتر بنانے اور چیمپئنز ٹرافی جیسے بڑے ایونٹ کے انعقاد کیلیے اس میٹنگ کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس