غلام علی کنڈرانی نےعلاقہ امن کا گہوارہ بن گیا ہے،عوامی حلقے

غلام علی کنڈرانی نےعلاقہ امن کا گہوارہ بن گیا ہے،عوامی حلقے

ڈسٹرکٹ صحبت پور سے وزیر احمد تھہیم ۔ایس ایچ او سٹی صحبت پور غلام علی کنڈرانی نے جب سے چارج سنبھالا ہے تب سے علاقہ امن کا گہوارہ بن گیا ہے اور اس کی تعیناتی سے علاقے کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ چکی ہے تفصیلات کے مطابق صحبت پور میں متعدد ایس ایچ اوز تعینات رہے چکے ہیں لیکن امن و امان کو قابو میں نا کرسکے لیکن جب سے موجود ایس ایچ او غلام علی کنڈرانی تعینات ہوا ہے علاقے میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال کو قابو میں کرکے علاقہ بھر میں گشت میں اضافہ کے ساتھ مختلف چوکیوں کی نگرانی دن رات خود کر رہے ہیں ان کی تعیناتی کی وجہ سے علاقے میں شر پسند عناصر متعدد کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لاچکے ہیں چند ایک مبینہ طور پر علاقہ بدر ہوچکے ہیں مذکورہ ایس ایچ او کی تعیناتی سے شریف شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے اور آئی جی بلوچستان،ڈی آئی جی نصیرآباد رینج ایاز احمد بلوچ ایس ایس پی صحبت پور کی ہدایت پر تھانہ میں عوام کے ساتھ دوستانہ ماحول میں ان کے مسائل دریافت کرکے ان کو حل کر رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں