ڈسٹرکٹ صحبت پور سے وزیر احمد تھہیم

ڈسٹرکٹ صحبت پور سے وزیر احمد تھہیم

ڈسٹرکٹ صحبت پور سے وزیر احمد تھہیم
پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد خان کھوسہ حروں کے روحانی پیشوا پیر سائیں پگارا کے اعزاز میں کھوسہ ہاوس صحبت پور میں دئیے گئے ظہرانہ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں تقریب میں صحبت پور۔ جعفرآباد۔ نصیر آباد۔ اوستہ محمد کے سیاسی و قبائلی عمائدین سماجی رہنماوں علاقہ معتبرین معززین شریک ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں