اوتھل … پاکستان کوسٹ گارڈز کی گزشتہ ایک مہینے کی کاروائیوں میں بلوچستان کے علاقے اوتھل، گوادر، پسنی سے اعلیٰ کوالٹی کی چرس ، آئس اور ڈیزل برآمد، منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 73.631 ملین ڈالر کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے، پاکستان کوسٹ گارڈز نے ماہانہ کاروائیوں کی رپورٹ جاری کردی۔پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران اپنی انٹیلی جنس کی بنیاد پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے 8 لاکھ 23 ہزار 4 سو 52 لیٹر غیر قانونی ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ اس کے علاوہ دیگر کارروائیوں میں 135 کلوگرام میتھ آئس اور 652.5 کلوگرام چرس کی اندرون بیرون ملک اسمگلنگ کو ناکام بنایا۔ مذکورہ منشیات اور ڈیزل قبضے میں لے کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 73.631 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈ ز ہر قسم کی منشیات اور غیر قانونی اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور ملکی معشیت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔