واشنگٹن..ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کا احترام دیکھنا چاہتے ہیں۔ دنیا بھر میں سرکاری عہدید اروں کی تنخواہوں سے متعلق رائے رکھنا ہماری پالیسی نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کے احترام سے متعلق حکومت پاکستان کو بھی واضح کر دیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافے سے متعلق سوال پر کہا کہ یہ سوال پاکستانی عوام کی جانب سے وہاں کی حکومت سے کرنے کا ہے، امریکا سے کرنے کا نہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ دنیا بھر میں سرکاری عہدید اروں کی تنخواہوں سے متعلق رائے رکھنا ہماری پالیسی نہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس