وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات ،ملکی امن وامان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات ،ملکی امن وامان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

لاہور۔۔وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے ملاقات کی جس میں ملکی امن وامان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔اتوارکووزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے ملاقات کی ،ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم کو ملکی امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعظم نے ملک میں امن و امان کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر اظہار اطمینان کیاہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں