راولپنڈی ..راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو ہسپتال کے بیت الخلا میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جبکہ پولیس نے ملزم شاہ زیب خان کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو ہسپتال میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں سیکیورٹی گارڈ کو ملوث پایا گیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔مقدمے کے متن کے مطابق پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ خاتون اپنی 9 سالہ زیر علاج بیٹی کی دیکھ بھال کے لیے ہسپتال میں موجود تھی۔مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ متاثرہ خاتون واش روم گئی اور سیکیورٹی گارڈ زبردستی واش روم میں گھس گیا، جہاں اس نے خاتون کا ریپ کیا۔ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون نے ہسپتال کے عملے کو بھی اس بارے میں آگاہ کیا اور احتجاجاً ہینڈ سینیٹائزر بھی پی لیا۔پولیس نے بتایاکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ملزم شاہزیب خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، واقعے کی تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس