ڈسٹرکٹ صحبت پور سے وزیر احمد تھہیم

صدر بلوچستان کھو کھر برادری کے رھنما میر پنھل خان کھوکھرکی جانب سے کارنر میٹنگ

ڈسٹرکٹ صحبت پور سے وزیر احمد تھہیم کے مطابق ۔ضمنی الیکشن وارڈ نمبر12
الیکشن ورک مهم وارڈ نمبر 12 کے سلسلے میں آل پاکستان کھوکھر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر بلوچستان کھو کھر برادری کے رھنما میر پنھل خان کھوکھرکی جانب سے کارنر میٹنگ
میٹنگ کے مہمان خاص سابق وزیر اعظم پاکستان مرحوم میر ظفر اللہ خان جمالی کے فرزند میر جاوید خان جمالی تھے کارنر میٹنگ میں کھو کھر برادری اور انکے ھم خیال دوستوں نے جماعت اسلامی اور سابق صوباٸی وزیر میر عمرخان جمالی پینل کے مشترکہ نامزد امیدوار
حاجی عرفان علی گولہ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
اس موقع پر سردار محمد رفیق بھٹی، سردار حاجی علی مراد سیال ،وڈیرہ غلام فاروق خان کھوسه
سابق ڈی سی نصرالله رند ڈی ایس پی جمال الدین کھو کھر،ڈی ایس پی نور احمد بھنگر ،تحصیلدار عبدالحمید راھوجا، میر علی گوھر خان کھوکھر ،،سردار علی کھوکھر، مشتاق علی کھوکھر ٫صحافی دھنی بخش مگسی، رٸیس اقبال گوله، میر سلیم گولہ ،احسان علی کٹوهر سمیت دیگر معززین نے شرکت کی …

اپنا تبصرہ لکھیں