بیجنگ ..چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے آخر تک چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد 1.002 ارب تک پہنچ گئی جو موبائل فون صارفین کا 56 فیصد بنتی ہے اور گزشتہ سال کے اختتام کے مقابلے میں 9.4 فیصد زیادہ ہے۔ نومبر کے اختتام تک چین میں فائیو جی بیس اسٹیشنز کی مجموعی تعداد 4.191 ملین تک جا پہنچی ہے جو گزشتہ سال کے اختتام کے مقابلے میں 815000 کا اضافہ ہے اور رواں سال کے پہلے 11 ماہ میں چین میں ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کی مجموعی آمدنی 1.5947 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی جو سال بہ سال 2.6 فیصد کا اضافہ ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔