قلات لاپتہ افراد کے لواحقین کی طرف سے اپنے پیاروں کے بازیابی کےلیے مسلسل 13گھنٹوں سے روڈ بند سینکڑوں مسافر گاڑیاں پھنس گئے۔
انتظامیہ سے تیسری بار مزاکرات ناکام ضلعی انتظامیہ مایوس واپس چلے گئے،شدید سردی میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا معصوم بچوں خواتین مسافروں کو سردی کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہی ہیں۔