53سال بعد پاکستانی کارگو جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر لنگرانداز،استقبال کیاگیا

53سال بعد پاکستانی کارگو جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر لنگرانداز،استقبال کیاگیا

53سال بعد پاکستانی کارگو جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر لنگرانداز،استقبال کیاگیا

جہاز ایم وی سبی میں 26 ہزار ٹن چاول کی کھیپ لوڈ ہے،وفاقی وزیرمحمدجنیدانوارچوہدری
اسلام آباد۔پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی)کا جہاز53سال بعد بنگلادیش کی چٹاگانگ بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا۔وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری کے مطابق جہاز ایم وی سبی میں 26ہزار ٹن چاول کی کھیپ لوڈ ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستانی بحری جہاز کے چٹاگانگ پہنچنے سے براہ راست تجارت اور روابط 5دہائیوں بعد بحال ہوگئے ہیں۔بنگلادیش پہنچنے پر پاکستانی بحری جہاز کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں