لورالائی کے قریب تیز رفتار فوربکس اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے

لورالائی کے قریب تیز رفتار فوربکس اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے

لورالائی کے قریب تیز رفتار فوربکس اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے

لورالائی کے قریب تیز رفتار فوربکس اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میںخاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو لورالائی دیرہ روڈ پر شیرجان کڈی کے مقام پر تیز رفتار فوربکس اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت3افراد جاں بحق ہوگئے جن میںایک کی شناخت ذوالفقار کے نام سے ہوئی ہے ۔

مقامی انتظامیہ نے نعشوں کو قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا اور مزید کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ لکھیں