مستونگ،تحصیل کردگاپ کے علاقے کلی پسند خان میں دھماکہ اور فائرنگ،میجر سمیت 3 اہلکار جاں بحق اور 3اہلکار زخمی

مستونگ،تحصیل کردگاپ کے علاقے کلی پسند خان میں دھماکہ اور فائرنگ،میجر سمیت 3 اہلکار جاں بحق اور 3اہلکار زخمی

مستونگ: تحصیل کردگاپ کے علاقے کلی پسند خان میں دھماکہ اور فائرنگ

مستونگ: دھماکے میں ایک میجر سمیت تین اہلکار جاں بحق اور تین اہلکار زخمی،

مستونگ: دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، لیویز ذرائع

مستونگ: مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، لیویز ذرائع

مستونگ: دھماکے اور فائرنگ کے بعد مسلح افراد وقوعہ سے فرار ہوگئے،

مستونگ: زخمی ہونے والے اہلکاروں کو نوشکی ہسپتال منتقل کردیا گیا،

مستونگ: سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی، لیویز ذرائع

اپنا تبصرہ لکھیں