بلوچستان حکومت کی جانب سےسرکاری نوکری کے حوالے سے عمر کی حد برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

بلوچستان حکومت کی جانب سےسرکاری نوکری کے حوالے سے عمر کی حد برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

بلوچستان حکومت کی جانب سےسرکاری نوکری کے حوالے سے عمر کی حد برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کوہٹہ..حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمتوں کے خواہش مند امیدواروں کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، بلوچستان میں سرکاری ملازمت کے لیے مقررہ عمر کی زیادہ سے زیادہ حد بدستور 43 سال رہے گی۔ یہ فیصلہ 24 جون 2025 سے 23 جون 2026 تک نافذ العمل رہے گا۔

حکومت بلوچستان اس فیصلے سے صوبے کے نوجوانوں کو ملازمتوں کے مساوی مواقع فراہم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ اہل امیدواروں کو روزگار کے مواقع حاصل ہو سکیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں