کراچی۔۔پاکستانی ایجادکردہ ائیرسرویلنس ریڈار350 کلومیٹرتک کسی بھی دشمن ملک کے ہوائی جہازوں کی کھوج لگاسکتا ہے،60ہزارفٹ کی انتہائی بلندی کے حامل جہازوں کی نشاندہی بھی ریڈارکے ذریعے ہوسکتی ہے۔ کراچی ایکسپوسینٹرکے بیرون حصے میں رکھا گیا ملکی ساختہ دیوہیکل سرویلنس ریڈار350 کلومیٹر کے فاصلے تک دشمن ملک کے فضائی حدود کی خلاف ورزی یا مہم جوئی کرنے والے ہوائی جہازوں کی کھوج لگا سکتا ہے۔ریڈارانجینئرمحمد بلال نے کہا کہ اس ریڈارکومکمل طورپرپاکستان میں تیارکیا گیا ہے، جس کی تیاری میں ففتھ جنریشن کی تمام ضروریات ک ومدنظررکھا گیا ہے۔اس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ ائیرسرویلنس ریڈارفضاں میں 60 ہزارفٹ کی بلندی پراڑنیوالے کسی بھی ہوائی جہازکی نشاندہی کرسکتا ہے،اس ملکی ساختہ ریڈارکے ساتھ میزائل سسٹم منسلک ہے جواگلے مرحلے کے لیے روانہ ہونے والے ہوائی جہازوں کو مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس