اسلام آباد ۔۔یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ پی آئی اے اور ایئربلیو کو تھرڈ کنٹری آپریٹر اتھرائزیشن بھی جاری کر دی گئی ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی کا اٹھنا ایک یادگار موقع ہے، یہ کامیابی وزارت ایوی ایشن اور سی اے اے کی جانب سے سیفٹی معیارات یقینی بنانے سے ملی۔انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے سی اے اے کو مضبوط کرنے کیلئے اہم اقدامات کیے ہیں، پی آئی اے پر پابندی کیخاتمہ میں سی اے اے نے بہت محنت کی۔خواجہ آصف نے کہا کہ پی آئی اے کی دیگر پروازوں سے ریٹنگ بہتر ہوئی ہے، پی آئی اے اور ایوی ایشن انڈسٹری تباہی کے دہانے پر آگئی تھی، امید ہے برطانیہ اور دیگر ممالک سے بھی پابندی ہٹ جائے گی۔وزیر دفاع نے کہا کہ پی آئی اے کا آپریشن جلد بحال ہو جائے گا، پابندی ہٹنے سے پی آئی اے کی نجکاری عمل میں فائدہ ہوگا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس