اسلام آباد۔۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو حالیہ دنوں میں متعدد آپریشنل مسائل کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں 4 پروازیں منسوخ اور 36 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔اسلام آباد سے کوئٹہ کی پروازیں پی کے 325 اور 326 اور اسلام آباد سے دبئی کی پرواز پی کے 233 کو منسوخ کر دیا گیا۔ملتان سے کراچی کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 331 کو بھی منسوخ کر دیا گیا۔کراچی سے کوئٹہ کی پروازیں پی کے 310 اور 311 میں ساڑھے 4 گھنٹے سے زائد کی تاخیر ہوئی۔کراچی سے دبئی، جدہ، مدینہ اور استنبول کی پروازوں کی روانگی میں بھی تاخیر ہوئی۔اسلام آباد سے دمام کے لیے پرواز پی کے 245 کی روانگی میں ساڑھے 12 گھنٹے جبکہ کوئٹہ سے جدہ کی پرواز پی کے 767 کی روانگی میں ڈیڑھ گھنٹے سے زائد کی تاخیر ہوئی۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔