جماعت اسلامی کے زیر اہتمام (آج)آل پارٹیز کانفرنس ہوگی

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام (آج)آل پارٹیز کانفرنس ہوگی

کوئٹہ۔۔جماعت اسلامی کے صوبائی اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت میں آل پارٹیز کانفرنس کے قائدین کا اہم پریس کانفرنس آج پیرسہ پہر 3بجے کوئٹہ پریس کلب میں منعقد ہوگا جس میں آل پارٹیز کے اعلامیہ کیساتھ آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے اہم اعلان کیا جائیگا

اپنا تبصرہ لکھیں