اب آپ پاکستان کے کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔۔!!!

پاکستان پاسپورٹ بنانے کےلئے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم

اب آپ پاکستان کے کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔۔!!!اب آپ پاکستان کے کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔۔!!!
حکومت پاکستان نے شہریوں کی سہولت کے لیے پاسپورٹ کے حصول کا عمل مزید آسان بنا دیا ہے۔ اب پاسپورٹ بنوانے کے لیے شناختی کارڈ پر درج مستقل یا عارضی پتہ کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ شہری کسی بھی شہر کے پاسپورٹ دفتر سے اپنا پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں، چاہے ان کا شناختی کارڈ پر پتہ کسی اور شہر کا ہو۔
یہ اقدام عوام کی مشکلات کو کم کرنے اور سرکاری دفاتر پر دباؤ کو کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اب شہری باآسانی اپنے قریبی پاسپورٹ دفتر سے یہ سروس حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں