اسلام آباد میں ہلاکتوں سے متعلق بیرسٹر گوہر نے اْن لوگوں کی بات کی جن کے کوائف موجودہیں‘انٹرویو
راولپنڈی.. بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ قاسم سوری جیسے لوگ ٹوئٹس کرنے سے پہلے علیمہ بی بی یا لیگل ٹیم سے بات کرلیاکریں۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے فیصل چوہدری نے کہا کہ باقی باتوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے، قاسم سوری سمیت باہر بیٹھے ہوئے لوگ ٹوئٹس کرنے سے پہلے علیمہ بی بی یا لیگل ٹیم سے بات کرلیاکریں۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں ہلاکتوں سے متعلق بیرسٹر گوہر نے اْن لوگوں کی بات کی جن کے کوائف موجودہیںجب کہ علیمہ خان نے لاپتا افراد کی بات کی جن کے کوائف جمع کیے جارہے ہیں، یہ دونوں باتیں مختلف نہیں ہیں، ایک ہی بات کے دو حصے ہیں۔فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے بشریٰ بی بی کو قافلے کی قیادت کا کہا تھا تو وہ ٹھیک ہی کہہ رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس