سوئی ۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی پیر کے روز ایک روزہ دورے پر سوئی پہنچے جہاں انہوں نے سوئی میونسپل کمیٹی کے نئے دفتر کا افتتاح کیا ۔چیئرمین میونسپل کمیٹی سوئی عزت اللہ بگٹی اور علاقائی عمائدین نے ایم سی آفس آمد پر وزیر اعلیٰ کا استقبال کیا اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کی فعالیت چاہتے ہیں ہم نے کارکردگی سے مشروط بلدیاتی اداروں کے فنڈز میں غیر معمولی اضافے کا فیصلہ کیا ہے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مقامی سطح پر عوامی مسائل حل ہونے سے عوام کو صوبائی دارالحکومت آنے کی مشکلات نہیں جھیلنی پڑیں گی عوام کے بیشتر مسائل مقامی سطح کے ہی ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ بلدیاتی ادارے فعال کردار ادا کریں تو صوبائی مشینری پر غیر ضروری دباؤ کم ہوگا اس موقع پر صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو ، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان بھی موجود تھے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو چیئرمین میونسپل کمیٹی سوئی عزت اللہ بگٹی نے سوئنیر بھی پیش کیا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔