پوری قوم پائیدار قیام امن کیلئے سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،صوبے میں مکمل بحالی امن تک خوارج کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی
کوئٹہ۔۔وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڑوب کے علاقے سمبازہ میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے جوانوں کو شاباش دی ہے اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ خوارج کے خلاف سیکورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کی جس میں پندرہ خوارج کو جہنم واصل کیا گیا اور بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد کیا گیا میر سرفراز بگٹی نے کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے بہادر جوان عارف الرحمٰن کو خراج عقیدت پیش کیا انہوں نے کہا کہ بحالی امن کیلئے سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں پوری قوم پائیدار قیام امن کیلئے سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،صوبے میں مکمل بحالی امن تک خوارج کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس