اسلام آباد ..عالمی شہرت یافتہ پاکستانی مرحوم موسیقار و گلوکار نصرت فتح علی خان کے انتقال کے 27 سال بعد ستمبر 2024 میں ریلیز کیے گئے ان کے ان سنے ایلبم کو برطانوی اخبار نے 2024کے دنیا کے مقبول ترین البمز میں پہلے نمبر پر رکھا ہے۔نصرت فتح علی خان کے انتقال کے بعد ستمبر 2024 میں ان کا چار قوالیوں پر مبنی آڈیو البم چین آف لائف ریلیز کیا گیا تھا، مذکورہ قوالیاں 1990 کے دوران ریکارڈ کی گئی تھیں۔مذکورہ البم کو ریئل ورلڈ ریکارڈنگز کے بینر تلے ریلیز کیا گیا تھا اور کمپنی نے اسی نام سے نصرت فتح علی خان کی زندگی پر مختصر دستاویزی فلم بھی ریلیز کی تھی۔برطانوی اخبار دی گارجین نے سال 2024 کے دنیا بھر کے مقبول ترین میوزک البمز کی فہرست جاری کردی، جس میں اخبار نے 10 البمز کو شامل کیا ہے۔فہرست میں شامل کیے گئے 10 میں سے دو میوزک البمز کا تعلق پاکستان سے ہے، جہاں نصرت فتح علی خان کے البم کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے، وہیں پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب کے البم کو بھی چھٹے نمبر پر رکھا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس