پیر غائب کے مقام باڑی سے دو نعشیں برآمد،دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا

پیر غائب کے مقام باڑی سے دو نعشیں برآمد،دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا

کچھی(ہمارا بلوچستان نیوز)ضلع کچھی میں پیر غائب کے مقام باڑی سے دو نعشیں برآمد ہوئی ہے ۔ لیویز کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ لیویز کا کہنا ہے کہ لاشیں ہسپتال منتقل کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں