پولیس نے کوئٹہ سے بچوں کو اغوا کرنے والے گروں کے عورتوں کو گرفتار کرلیا ،گروہ بچوں کو اغوا کرکے سندھ اور پنجاب میں دو سے تین لاکھ روپے میں فروخت کرتا ہے
پولیس کے مطابق کلی دیبہ علاقے رستم چوک میں واقع حافظ محمد عالم مدرسہ قریب دو اغوا کار بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ اہل علاقہ نے عورتیں کو پکڑ کر زدوکوب کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کیا
پولیس کے مطابق گرفتار عورتوں نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف کیا ہے کہ وہ اور اس کے ساتھی بروری روڈ مغربی بائی پاس اور کے مختلف علاقوں سے تین سے چھ سال کے بچوں کو اغوا کرکے انہیں سندھ اور پنجاب لے جاکر دو سے تین لاکھ روپے میں فروخت کرتے تھےکوشش کرے لاپرواہی مت کرے
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس