کوئٹہ +اسلام آباد۔بلوچستان کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ سردار عبدالرحمن کھتیران نے ہفتہ کو جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ۔ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور صوبہ کے متعدد دیگر مسائل و حقوق کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عطا رؤف بھی موجود تھے ملاقات میں سربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان اور بلوچستان کے وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے اس بات پر اتفاق کیا کہ صوبہ کی معاشی ترقی کے لیے قیام امن ناگزیر ہے انہوں نے کہا کہ وفاق سے قیام امن کے حوالہ سے مسائل کے حل کے لیے دستیاب وسائل کے حصول کے لیے دونوں رہنما متحد ہوکر کوشش کریں گے ملاقات میں صوبے میں انڈسٹریز کے فروغ اور عوامی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس