بلوچستان میں ایڈز کا بڑھتا ہوا پھیلائو باعث تشویش

بلوچستان میں ایڈز کا بڑھتا ہوا پھیلائو باعث تشویش

بلوچستان میں ایڈز کا بڑھتا ہوا پھیلائو باعث تشویش ہیں، اس کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کو روکنے کے لئے عوام میں شعور و آگاہی اجاگر کرنے کی حکومت ، محکمہ صحت کے علاوہ اس حوالے سے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ لوگوں کو اس مرض سے بچایا جاسکے۔
ایڈز کے حوالے سے کام کرنے والے حکام کو چاہئے کہ وہ عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں